پی پی 113 : پی ٹی آئی کی خواتین نے انتخابی دفتر کھول لیا

Shaheen Shahzadi
July 11, 2018

تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آ گئی ہے، فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کے حلقے میں پی ٹی آئی خواتین نے انتخابی دفتر بنا لیا،خواتین ووٹرز کیلئے چوڑیوں کا تحفے بھی تیار ہیں، شاہین شہزادی کی رپورٹ