کراچی والوں کے لیے موسم کی اچھی خبر

July 11, 2018

file photo.

کراچی والے خوش ہو جائیں ۔ شہر پر گھنے بادل چھائے رہینگے۔ صبح سویرے بوندا باندی نے موسم سہانا کردیا تو شہریوں کے چہرے بھی کھل اٹھے۔

شہرِ قائد کے افق پر بادلوں نے اپنا راج جما لیا۔ اور خوشگوار موسم نے شہریوں پر مہربانی کردی۔

رپورٹ دیکھئے۔