ملک میں بارشوں کا سلسلہ جاری

Samaa Web Desk
July 11, 2018

photo source: Reuters

کالی گھٹاؤں اور برستی بوندہوں کے ساتھ ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محمکہ موسمیات کے مطابق، آئندہ چند روز تک موسم ابرآلود رہے گا۔

موسم کا حال دیکھیں اس رپورٹ میں۔