سرگودھا سے مسلم لیگ ن کو ایک سیٹ بھی نہیں ملے گی، ندیم افضل چن

July 9, 2018

سرگودھا کا حلقہ این اے 88جہاں قومی اسمبلی کی نششت پر پی ٹی آئی کے ندیم افضل چن اور مسلم لیگ ن کے مختار احمد کے درمیان کانٹے کا مقابلے دیکھنے میں آئے گا یہ وہی حلقہ ہے جو پہلے این اے 64 کہلاتا تھا ، پی ٹی آئی کے امیدوار ندیم افضل کا سماء کے اینکر ندیم ملک سے گفتگو میں کہنا تھا کہ اس انتخابات میں پورے سرگودھا سے مسلم لیگ ن کو ایک سیٹ بھی نہیں ملے گی ۔ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے