محمد صفدر کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی ویڈیو

Samaa Web Desk
July 9, 2018

Artwork: Obair Khan

ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں گرفتار نا اہل وزیراعظم نواز شریف کے داماد محمد صفدر کو بکتر بند گاڑی میں نیب دفتر سے احتساب عدالت منتقل کیا گیا، جس کے بعد انہیں احتساب عدالت سے بکتر بند گاڑی میں ہی اڈیالہ جیل روانہ کیا گیا۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث میڈیا کو ان سے دور رکھا گیا۔