اٹلی میں فٹبال کا انوکھا میلہ

June 26, 2018

اٹلی میں فٹبال کا روایتی میلہ جس میں قدیم انداز آج بھی برقرار ہے۔ میچ کے دوران کھلاڑی کھیلتے کم اور لڑتے زیادہ ہیں۔

گیند کو کک ماریں یا اٹھا کر بھاگیں کوئی ریفری آپ کو روکے گا نہیں۔