سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ پر نوٹوں کی بارش

سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ پر نوٹوں کی بارش

Samaa Web Desk
June 12, 2018

قائم علی شاہ کی صاحبزادی نفیسہ شاہ کو پیپلز پارٹی کا ٹکٹ ملنے پر خیرپور کے جیلانی ہاؤس میں جشن منایا گیا، سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ پر نوٹوں کی بارش کردی گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی