اطالوی اوپن میں چیمپئن رائیڈر کو حادثہ

June 4, 2018

اطالوی اوپن میں چیمپئن رائیڈر کو حادثے کے بعد مارک مرکیوز ریس سے باہر ہوگئے۔ ریس میں اسپین کے جارج لورینزو نے دو سال بعد پہلا موٹو جی پی ٹائٹل جیت کر اپنے نام کرلیا۔