پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

Samaa Web Desk
May 17, 2018

ن لیگی ارکان کے نازیبا الفاظ پر پنجاب اسمبلی میں گرما گرمی ہوگئی، روزے کی حالت میں بھی پی ٹی آئی اور نون لیگ کے ارکان آپس میں لڑ پڑے، پی ٹی آئی کے عارف عباسی، ن لیگ کے اراکین میں ہاتھا پائی ۔ ویڈیو دیکھیں