سوشل میڈیا صارفین اور رمضان

May 17, 2018

قانون کی گرفت نے روزے داروں کو سرکس پروگرامز سے تو بچالیا۔ مگر ان کروڑوں سوشل میڈیا صارفین کا کیا ہوگا۔ جن کا بیشتر وقت آن لائن مصروفیات میں گزرتا ہے۔

برائے مہربانی سوشل میڈیا ضروراستعمال کریں مگرصرف ضروری کاموں کیلئے۔ نہ وقت ضائع کیجئے اور نہ روزہ۔

رمضان المبارک میں کیسا ہوگا یہ منظرنامہ ۔ دکھا رہے ہیں ساتھی اینکرسید فیصل کریم ۔