رحمتوں بھرے مہینے کیلئے قیمتوں کی فہرست جاری

May 17, 2018

رمضان المبارک میں کراچی کے شہری سب کچھ کھائیں لیکن خریداری سے پہلے پرائس لسٹ چیک کریں، ورنہ مہنگائی کا جن کسی صورت قابو نہیں آئے گا۔ رحمتوں بھرے مہینے میں اشیاء کی قیمتیں کیا کیا ہوں گی؟  اس رپورٹ میں جانیے۔