لوڈشیڈنگ سے پارلیمنٹ بھی متاثر

Samaa Web Desk
May 16, 2018

نیشنل گرڈ میں فنی خرابی سے جہاں عام آدمی پریشان ہوا، وہیں ایوان میں بیٹھے اراکین بھی لوڈشیڈنگ کی زد میں آگئے۔ طویل گھنٹے تک بجلی بند ہونے سے ایوان کی راہ داریاں اندھیرے میں ڈوب گئیں۔