نواز شریف کارگل کا معاملہ بھی اٹھا سکتے ہیں

Samaa Web Desk
May 16, 2018

نواز شریف کے بیانات پر شیخ رشید نے تشویش کا اظہار کرتے یوئے کہا کہ بھارت کو خوش کرنے کے لیے نواز شریف اب کارگل کا معاملہ اٹھا سکتے ہیں۔ سرجیکل اسٹرائیک بھی کی جاسکتی ہے۔ سماء کے پروگرام آواز میں بولے میرے کیس کا فیصلہ آنے کے بعد بریکنگ نیوز دوں گا۔