دنیا بھر میں روزہ کے اوقات

May 15, 2018

روزہ طویل ہو یا مختصر دورانیے کا، دنیا بھر کے مسلمان سحر و افطار کی رحمتوں اور برکتوں کا بیتابی سے انتظار کررہے ہیں، مختلف ممالک میں روزے کا دورانیہ کتنا ہوگا، آیئے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔