نوازشریف کےمتنازع بیان اوربعد کی صورتحال پرارکان پارلیمنٹ کاتجزیہ

نوازشریف کےمتنازع بیان اوربعد کی صورتحال پرارکان پارلیمنٹ کاتجزیہ

Arham Fatima
May 15, 2018

نواز شریف کےمتنازع بیان کےبعد قومی سلامتی کمیٹی کاسخت ردعمل سامنےآیا۔ میاں صاحب نےجواب دیااوراپنےمؤقف پرڈٹےرہے۔عام انتخابات سے پہلےیہ ملک میں کیا شروع ہوگیاہے؟ نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ مستردکردیااورساتھ ڈان لیکس کااعتراف بھی کرلیا،اداروں سےیہ خوفناک ٹکراؤ،میاں صاحب آخر چاہتے کیا ہیں؟ارکان پارلیمنٹ کےخیال میں حالات کِس طرف جارہےہیں؟،تفصیلات اسلام آباد سےارحم خان کی رپورٹ میں۔