ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مماثلت، قائد کے بیان پررہنماؤں کی وضاحتیں

May 15, 2018

ایم کیوایم اور ن لیگ میں مماثلت،قائد کے بیان پر رہنماؤں کی وضاحتیں، کیا نواز شریف کا حال بھی الطاف حسین جیسا ہونے جارہا ہے، پہلے متحدہ قائد غیر ذمہ دارانہ بیان داغتے تھے اور پھر سارے رہنما اس کے دفاع میں اپنی ساری صلاحیتیں لگادیتے تھے، آج یہی سب ن لیگ میں ہورہا ہے میاں صاحب الٹے سیدھے بیان دیے جارہےہیں اور سارے رہنما اسکی وضاحتوں میں لگے ہیں لیکن میاں صاحب تو ٹس سے مس نہیں ہورہے ۔