تیسری شادی نے عمران خان کو بدل دیا

تیسری شادی نے عمران خان کو بدل دیا

Samaa Web Desk
May 15, 2018

عمران خان تیسری شادی کے بعد بدلنے لگے، مزاج میں نرمی آئی تو پہناوے بھی رنگین ہوگئے، خان صاحب کے پہناوے رنگین ہوتے جارہے ہیں کبھی لال تو کبھی نیلے رنگ کے کرتے پہنے لگے ہیں سوال ہوا کہ خان صاحب اچانک تبدیلی کیسے آئی؟ کپڑوں کا انتخاب کون کرتا ہے؟ تو سوال گول مول کرگئے مسکرا کر ٹال مٹول سے جواب دیا۔