کراچی میں لوڈ شیڈنگ نے چھٹی کے دن بھی نہ بخشا

Samaa Web Desk
April 16, 2018

کراچی والوں کو چھٹی والے دن بھی بجلی ملی نہ پانی، چھٹی کے دن بھی لوڈشیڈنگ نے چھٹی نہیں کی ،ہر جانب احتجاج دھرنے نعرے معمول بن گئے لیکن کے الیکٹرک کے کان پر جوں تک نہ رینگی۔ شفقت عزیز کی رپورٹ