شہباز شریف کو پانچ سال بعد سندھ کا دکھ نظر آیا

April 15, 2018

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کچھ لوگ الیکشن قریب آتے ہی موسمی مینڈک کی طرح ظاہر ہوتے ہیں۔ شہباز شریف کو پانچ سال بعد سندھ کا دکھ نظر آیا۔ عوام اس بار بھی مسلم لیگ ن کو مسترد کردیں گے۔  وہ سیہون میں اپنے والد کی برسی پر خطاب کررہے تھے