کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے فکس اٹ کا دھرنا

Samaa Web Desk
April 15, 2018

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف فکس اٹ نے کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے دھرنا دے دیا۔ عالمگیرخان کہتے ہیں کہ لوگ جگہ جگہ ٹائر جلانے کے بجائے یہاں آکر احتجاج کریں۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.