عام انتخابات میں مخالفین کو تگنی کا ناچ نچا دیں گے، مشاہد اللہ

Samaa Web Desk
April 14, 2018

مشاہد اللہ خان کہتے ہیں عوام کو مائنس کرنے والوں کے حشر سے تاریخ بھری پڑی ہے۔ سماء کے پروگرام نیوز بیٹ میں بولے کہ ہم آئندہ عام انتخابات میں مخالفین کو تگنی کا ناچ نچا دیں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ن لیگ جمہوریت کی جنگ کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لے گی۔ مزید کیا کہا؟؟؟ آئیے دیکھتے ہیں