مفتاح اسماعیل اپنے بیان سے چند گھنٹے بعد ہی مکر گئے

Samaa Web Desk
April 13, 2018

مُشیر مالیات مفتاح اسماعیل نے پی آئی اے کی نجکاری کے سنجیدہ معاملے پر انتہائی غیر سنجیدہ بات کی، ایک تقریب سے خطاب میں بولے کہ جو پی آئی اے خریدے گا اُسے اسٹیل مل مفت دے دوں گا اور پھر جناب کا یُو ٹرن مُلاحظہ کیجئے کہ اسی روز سماء کے پروگرام ندیم ملک لائیو میں اپنے الفاظ واپس بھی لے لئے، کیا بولے آپ بھی سنیں۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.