مریم نواز کی شعلہ بیانی ، ویڈیو دیکھیں

Samaa Web Desk
March 13, 2018

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صحابزادی مریم نواز نے اپنے گزشتہ خطاب میں ایسی شعلہ بیانی دکھائی کہ طلال چوہدری اور دانیال عزیز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ،انہوں نے اپنے خطاب میں کیا کہا ویڈیو دیکھیں