سینیٹ الیکشن:ہمارے نمبرمکمل ہیں؛سلیم مانڈوی

Samaa Web Desk
March 12, 2018

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیلئے اپوزیشن کے امیدوار سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ ہمارے نمبرز مکمل ہیں۔ ساری اپوزیشن جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں۔ ن لیگ کو اپوزیشن سے ووٹ نہیں ملے گا۔بولے کہ اپوزیشن چھوڑیں، ن لیگ نے اپنے لوگوں کا خیال نہیں کیا۔