پی پی، پی ٹی آئی کا اتفاق، سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا

March 10, 2018

پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے درمیان کشیدگی اتفاق رائے میں تبدیل ہوئی تو سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہوگیا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔