ملکہ کوہسار مری کے ہوائی مناظر

February 13, 2018

سیاحوں کی جنت ملکہ کوہسار مری میں دلفریب مناظر سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد مری پہنچ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری میں اب تک 18 انچ برف پڑ چکی ہے۔ مری کی اس وقت کیا صورت حال ہے؟ یہ ویڈیو دیکھیں۔ سماء