سماء کے پروگرام میں ایک سوال پررضاہارون پھٹ پڑے

February 13, 2018

سماء کے پروگرام آواز میں میزبان شہزاد اقبال کے سوال پر پاک سرزمین پارٹی کے رہنما پھٹ پڑے۔ان سے پوچھا گیا کہ مینڈیٹ تو بانی ایم کیوایم کا ہے، آپ استعفیٰ کیوں نہیں دیتے۔رضا ہارون بولے بائیس اگست کے بعد ہم نے بھی کہہ دیا ہے، استعفیٰ نہیں دیں گے۔ جوش جذبات میں کیا کیا کہا؟ سنیے