متحدہ رابطہ کمیٹی کے رکن فیصل سبزواری نے بھی بہادر آباد پر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے صورتحال سے مایوس نظرآئے۔ واضح کردیا کہ رات کو فاروق ستار کے گھر پر کنوینرز نے ان سے ملاقات کی ہے، کہنے لگے لگتا نہیں پی آئی بی جائیں ۔ فاروق ستار کے آنے کی خواہش کر ڈالی۔