فروٹ اور ٹماٹر کے بعد دودھ کا بائيکاٹ

February 8, 2018

دودھ ہوا پیٹرول سے بھی مہنگا تو سوشیل میڈیا پربھی واویلاشروع ہوا سوشل میڈیا پر دودھ نہ خریدنے کی مہم کے لئے شہری بھی تیاری کررہے ہیں نزاہت خان کی رپورٹ