ایم کیوایم رہنمافقیروں کےنرغےمیں آگئے

February 8, 2018

کراچی الیکشن کمیشن کے باہر ایم کیوایم رہنما امین الحق جب گاڑی سے اترےتو انھیں وہاں موجود فقیروں نےگھیرلیا۔ امین الحق اس صورتحال سے گھبراگئے اور ادھر ادھر ہونےلگے۔ یہ مناظر دیکھیں۔