دو سہیلیوں کی ایک لڑکے سے شادی، عوام کے دلچسپ تبصرے

January 3, 2018

ملتان میں 2 دوست لڑکیوں کی ایک ہی نوجوان سے بیک وقت شادی پر خواتین کہتی ہیں جذباتی فیصلہ ہے، اللہ رحم کرے۔ مرد حضرات کا کہنا ہے کہ یہاں ایک مشکل سے ہوتی ہے، حیرت ہے ملتان کے نوجوان نے 2 شادیاں کرلیں۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.