نیوزی لینڈ کے بیٹسمین کی ٹی ٹوینٹی میں شاندارسنچری

January 3, 2018

نیوزی لینڈ کے بلےبازکولن منرونے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوینٹی میچ میں شاندارسنچری اسکورکی۔ یہ ان کے کیرئیر کی تیسری ٹی ٹوینٹی سنچری تھی۔ وہ دنیا کےپہلے بلےباز ہیں جنہوں نے ٹی ٹوینٹی میچز میں تین سنچریاں اسکورکی ہیں۔ سنچری کے مناظر دیکھیں۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.