کسی لاڈلےکےلیےنئی ڈیل یاڈھیل کاانتظام نہ کیاجائے،نوازشریف

January 3, 2018

سابق وزیراعظم نوازشریف نےکہاہےکہ کسی کے ہاتھ پاؤں نہ باندھےجائیں اور نہ کسی لاڈلےکےلیےنئی ڈیل یاڈھیل کاانتظام نہ کیاجائے۔ عوامی رائے کےنئے پیمانےبھی بتارہے ہیں کہ مسلم لیگ ن کوواضح برتری حاصل ہے۔ انھوں نے مزید کیا کہا،آپ بھی سنیئے۔