بوہرہ برادری کے روایتی کھانے اپنی مثال آپ

Samaa Web Desk
January 3, 2018

کیاآپ نے کبھی بوہرہ برادری کے روایتی کھانے کھائے ہیں۔ اگر نہیں تو سلمان احمد لیے جارہے ہیں کراچی کے ایسے فوڈ کورٹ میں جہاں مزیدار ڈشز آپ کی منتظر ہیں ۔ رپورٹ دیکھیں