غیر ملکی سیاح بھی پاکستان کی خوبصورتی کے قائل

January 2, 2018

اسکردو : گلگت بلتستان سیاحوں کی جنت جہاں غیر ملکی سیاحوں نے 4 ہزار فٹ بلند برفیلے پہاڑوں پر اسکیئنگ کی، سیاح بھی کہہ اٹھے کہ پاکستان قدرتی حسن سے مالامال ہے۔ قدرتی حسن سے مالا مال پاکستان کے سوئٹزر لینڈ پر یہ رپورٹ دیکھیں۔