گورنر کا سماء کے پروگرام میں دلچسپ جواب

Samaa Web Desk
January 2, 2018

گورنر کا کام مچھر مارنا نہیں ہے، سندھ کے گورنر کا سما کے پروگرام نیا دن کی اینکر کو دلچسپ انٹرویو، کرن آفتاب کا سوال اور دیکھئے محمد زبیر کا جواب ۔ ویڈیو دیکھیں