استاد کی مار سے بچنے کا نسخہ

Samaa Web Desk
January 1, 2018

بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگئے، پہاڑے یاد کرنا کوئی مشکل کام نہیں، کھیل کھیل میں پڑھائی، بچوں نے استاد کی مار سے بچنے کا نسخہ نکال لیا۔ ویڈیو دیکھیں۔