معمولی جھگڑے پر سیکیورٹی گارڈ ڈنڈوں سے قتل

Samaa Web Desk
January 1, 2018

منڈی بہاءالدین میں معمولی جھگڑاسنگین نوعیت اختیارکرگیا۔ مبینہ طور پرگالی دینے پرسیکیورٹی گارڈ کو قتل کردیا گیا۔ دیکھیے دیوان عادل کی رپورٹ