دبئی ميں سالِ نو کا شاندار استقبال ، ویڈیو دیکھیں

Samaa Web Desk
January 1, 2018

متحدہ عرب امارات میں نئے سال کا آغاز ہوگیا، دبئی میں سالِ نو کا شاندار استقبال کیا گیا، دبئی کا برج الخلیفہ روشنیوں سے جگمگا اُٹھا، برج الخلیفہ پر شاندار لیزر لائٹنگ شو کیا گیا ۔ ویڈیو دیکھیں