روتا سسکتا تھر اور وزیراعلیٰ

Samaa Web Desk
January 13, 2018

تھر میں غذا نہ ملنے سے اس ماہ 25 بچے ہلاک ہوگئے لیکن سندھ کے وزیراعلیٰ کو تھر بہت بہترین نظر آتا ہے، حیدرآباد سے فقیر سلیم کی رپورٹ دیکھیں۔