سڑکوں کی 2 منٹ بندش کی اصل حقیقت جانیے

January 13, 2018

کراچی : آئی جی سندھ نے عدالت کو بتایا کہ کراچی میں کوئی سڑک پروٹوکول کے نام پر مستقل بند نہیں لیکن کراچی کی سڑکوں پر ہو کیا رہا ہے، عوام کا دل جانتا ہے،  تفصیلات اس رپورٹ میں جانیے۔