پاکستانی بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کے مناظر

January 13, 2018

پاکستان کو تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی نیوزی لینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا، گرین شرٹس بیٹسمین تو چل میں آیا کی پرانی ڈگر پر قائم رہے، انہوں نے کیسے وکٹیں گنوائیں اس ویڈیو میں دیکھیں۔