شہری کینسر زدہ جانوروں کا دودھ پی رہے

January 13, 2018

دودھ کی پیداوار پچاس فیصد تک کم ہوسکتی ہے۔ صدر کراچی ڈیری ایسو ایشن شاکر عمر نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ لوگ اب بھی کینسر زدہ جانوروں کا دودھ پی رہے ہیں۔ جن کمپنیوں نے ہمیں ہارمونز انجیکشن فراہم کئے اُن کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.