سائیکل ریس میں ٹرک کی انٹری ، پھر کیا ہوا ؟ ویڈیو دیکھیں

January 13, 2018

سائیکل ریس کے ٹریک پر ٹرک آگیا، ایڈیلیڈ میں ٹرک اپنے ساتھ فنش لائن کا پورا بورڈ بھی لے گیا،ایونٹ کی کوریج میں مصروف اینکر اچانک ٹرک کی آمد پر ہکا بکا رہ گئی۔ ویڈیو دیکھیں