سڑکوں پر ننھے ٹریفک وارڈنز کی انٹری

January 12, 2018

فیصل آباد میں ننھے وارڈنز سڑکوں پر آکر ٹریفک کنٹرول کرنے لگے۔ ٹریفک وارڈنز کی جانب سے مختلف  سرکاری اسکولز کے اسکاوٹس کو ٹریفک سنبھالنے کی ٹریننگ دی گئی۔ شہناز محمود کی رپورٹ

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.