پیپلزپارٹی نے صحت کے شعبے میں بہت کام کیا

Samaa Web Desk
January 12, 2018

بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ صحت کی سہولتوں کیلئے سب سے زیادہ کام پیپلزپارٹی نے کیا۔ بولے سانحہ سیہون کو جھوٹ کی بنیاد پر سانحہ اسپتال بنا دیا گیا۔ وہ سیہون میں این آئی وی ڈی اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.