زینب کے قاتلوں کو پھانسی دو،ارکان اسمبلی کامطالبہ

January 12, 2018

''زینب کو انصاف دو ''،ملک بھر میں یہ صداگونج رہی ہیں ۔قصور کے دلخراش واقعے نے پوری قوم کو جھنجھوڑ ڈالاہے۔عوام کے بھی منتخب نمائندے بھی ایسے درندوں سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔پارلیمنٹ کی راہداریوں سے فرح ربانی کی رپورٹ دیکھیں۔