نٹ کھٹ بھالو کی دلچسپ فلم

January 12, 2018

نٹ کھٹ بھالو لندن پہنچ کربراؤن فیملی کے ساتھ رہنے لگا اوراپنی شرارتوں سے علاقے میں مقبول ہوگیا لیکن کتاب چوری کے شبے میں جیل کی ہوا کھانی پڑی ۔ برٹش کامیڈی فلم پیڈنگٹن ٹوآج سےسینیما گھروں کی زینت بن گئی۔