بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر دہشت گردی کا الزام، رپورٹ دیکھیں

Samaa Web Desk
January 12, 2018

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی دہشت گردی کے الزام میں حراست اور پوچھ گچھ کے واقعات ملکی امیج اور وقار کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہیں، یہ لوگ کون ہیں اور کس طرح ملک کے لیے ایک مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ جانیے اس رپورٹ میں

 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.