زینب کا قتل، شہزاد رائے کیا کہتے ہیں؟

January 11, 2018

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے کا کہنا ہے کہ زیادتی کا شکار بننے والے زیادہ تر بچے زیادتی کرنیوالوں کو جانتے ہیں، میرا خیال ہے کہ جو زینب کے ساتھ ہوا وہ پاکستان میں ہر پانچویں بچے کے ساتھ ہوتا ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

Email This Post
 

:ٹیگز

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.